سباتی کمان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) پھیپھڑے کو جانے والی شریان جو گردن کے قریب کمان کی شکل میں ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) پھیپھڑے کو جانے والی شریان جو گردن کے قریب کمان کی شکل میں ہوتی ہے۔